دلچسپ معلومات

692

سوال1 :پرندوں میں سب سے زیادہ عمر کس پرندے کی ہے؟
سوال2: دنیا کا سب سے بڑا ریلوے پل کہاں اور کس دریا کے اوپر ہے؟
سوال3:وہ کون سی خوارک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی؟
سوال4: وہ کون سا جانور ہے جو Jump نہیں کر سکتا؟
سوال5:وہ کون سا جانور ہے جو سانپ کی طرح اپنی کھال بدلتا ہے؟
سوال6: دنیا میں سب سے پہلے اخبارکا سلسلہ کس ملک نے شروع کیا؟
سوال7:وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنا گھونسلہ خود نہیں بناتا؟
سوال8: وہ کون سی چیز ہے جو ہمیشہ نیچے کی طرف آتی ہے کبھی اوپر نہیں جاتی؟
جواب9: پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟

حصہ