ریڈیو

188

ریڈیو ساینس کی حیرت انگیز ایجاد ھے اٹلی کے باشندے کو باباےء نشریات کہا جاتا ہے اس نے ریڈیو ایجاد کیا مارکونی نے24 دسمبر1906ء میں اپنی نشریات کاآغاز کیا۔
دنیا کاسب سے پہلا براڈ کاسٹنگ اسٹیشن امریکا میں 1929 میں قائم ہوا۔ ریڈیو کو ایک عام تفریح کی حیثیت حاصل ہے۔تعلیم کےفروغ میں ریڈیو کاایک اہم کردارہے۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد ریڈیو کو بہت ترقی ملی۔
بی بی سی کا قیام1922 میں عمل میں آیا بی بی سی نے اردو نشریات کا آغاز1949سے کیا۔قیام پاکستان کے بعد پہلا اسٹیشن 1948 میں قائم ہوا۔

حصہ