معلومات

209

قرآن حکیم میں

٭ لفظ ’’دنیا‘‘(حیاتِ موجودہ) 115 مرتبہ اور ’’آخرت‘‘ کے الفاظ بھی 115 مرتبہ تحریر ہیں۔
٭ لفظ ’’ملائیکہ‘‘ (فرشتے) 88 مرتبہ اور لفظ ’’شیاطین‘‘ بھی 88 مرتبہ ہے۔
٭ لفظ ’’ناس‘‘ (لوگ) 50 مرتبہ اور لفظ ’’انبیاء‘‘ بھی 50 مرتبہ تحریر ہے۔
٭ لفظ ’’صلاح‘‘ (بھلائی ) 50 دفعہ جبکہ لفظ ’’فساد‘‘ (برائی) بھی 50 مرتبہ آیا ہے۔
٭ لفظ ’’ابلیس‘‘ (بڑا شیطان) 11 مرتبہ اور ’’اعوذمن ابلیس‘‘ (اللہ تعالیٰ ابلیس کو دور کرے) بھی 11 مرتبہ ہی تحریر ہیں۔
٭ لفظ’’مسلمین‘‘ (مسلمان) 41 دفعہ اور لفظ ’’جہاد‘‘ (کوشش پیہم) بھی 41 مرتبہ ہے۔
٭ لفظ ’’زکوٰۃ‘‘ (سالانہ جمع پونجی کی صفائی) 32مرتبہ جبکہ ’’بَرَکَۃ(رحمٰن الٰہی) بھی 32 مرتبہ ذکر کیا گیا ہے۔
٭ لفظ ’’محمد‘‘ (مخلوق میں سب سے زیادہ لائق تعریف) 4 مرتبہ اور لفظ ’’شریعہ‘‘ (دین و مسلک ) بھی 4 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔
٭ لفظ ’’رجل‘‘ (آدمی) 42 دفعہ جبکہ لفظ ’’امراء‘‘ (عورت) بھی 42 مرتبہ تحریر ہے۔
حیران کن معجزہ

٭ قرآن مجید میں لفظ ’’صلوٰۃ‘‘ (نماز) 5 مرتبہ تحریر ہے جبکہ ہم دن میں 5 نمازیں ادا کرتے ہیں۔
٭ لفظ ’’شہود‘‘ 12دفعہ آیا ہے اور سال میں 12 ہی ’’شہود‘‘ (مہینے) ہوتے ہیں۔
٭ لفظ ’’یوم‘‘ (دن) 365مرتبہ تحریر ہے اور سال کے دن بھی 365 ہی ہیں۔

حصہ