حمد - زہرا کامران - February 21, 2021 221 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں tweet اللہ ہے سب سے عظيم الله ہے سب سے کبیر کرتا ہے سب سے محبت ہوتا ہے سب سے راضی ہوجائے غلط اگر کام توبه سے کرتا ہے معاف جو کرتا اس کی عبادت بخشتا ہے اس کو انعام