اطہر علی ہاشمی - طوبیٰ بنت فاروق - August 16, 2020 430 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں tweet ادب و صحافت کا تھا قیمتی اثاثہ سدا رہے گا نام ان کا جگمگاتا اردو زبان پہ تھا ان کو عبور حاصل تنقید بھی تھی ان کی تعریف کے مماثل خدمات بہت ہیں اُن کی میدانِ ادب میں زندہ رہے گا نام سدا ہر کسی کے لب پہ