پہلیاں

804

1۔ دنیا کا وہ کون سا شہر ہے جسے الٹا لکھنے سے ایک جانور کا نام بنتا ہے۔
٭ ٭٭
2۔ ایک استاد ایسا کہلائے
آپ نہ بولے سبق پڑھائے
٭ ٭٭
3۔ گوری ہے یا کالی ہے
چھپ کر رہنے والی ہے
جب بھی پکڑی جاتی ہے
اپنی جان گنواتی ہے۔
٭ ٭٭
جوابات کے لئے سنڈے میگزین ملاحظہ کریں۔

حصہ