آزادی

534

ماہ نور الیاس

آو مل کر جشن منائیں
آو اس سرزمین کو بچائیں
سبز ہلالی پرچم ہمارا
جسے انچا لہراے رکھنا
یا رب تیرا شکر ہے اس وطن کے لیے
ساری عبادتیں ہیں صرف آپ کے لیے
سلام ان سجیلے جوانوں کو
جنہوں نے اتنا کچھ دیا ہم کو
یا اللہ اس سرزمین پر رحم فرما دے
اس خوبصورت وطن پر امن فرما دے
اس ملک کو سنبھال کر ہے رکھنا جوانوں
اسے دشمنوں کی آنکھ سے بچا کر ہے رکھنا جوانوں
جشن آزادی کا دن، ہے یہ بھی ایک عید،
پاکستان کے لیے جنہوں نے خون بہایا، تھے وہ بھی کوئی شہید۔

حصہ