ہاتھا پائی

505

خدیجہ عمران

چھوٹی سی تھی ہاتھا پائی
بھیا اور بہنا میں ہوئی لڑائی
بہنا نے نوچا بھیا کو
بھیا نے دھکیلا بہنا کو
بہنا نے گھورا بھیا کو
بھیا ہنسے۔۔۔ ہاہاہا
ہنسی سے ہوگئی صلح صفائی

حصہ