دل چسپ وعجیب(محمد ارحم خان)

230

ہیرا زمین پر پائی جانے والی معدنیات کورنڈم، جس سے یاقوت اور نیلم بنتے ہیں، سے کئی گنا زیادہ سخت ہوتا ہے۔ پندرہویں صدی کی بات ہے جب علم ہوا کہ ہیرے کو کاٹنے کا واحد طریقہ دوسرے ہیرے کے ساتھ کاٹنا ہے۔ کاٹنے کے بجائے اگر ہیرے کو ہتھوڑے سے توڑنے کی کوشش کی جائے تو ہیرا یا تو زمین یا ہتھوڑے میں پیوست ہوجائے گا یا ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا۔
nn

حصہ