گزشتہ شمارے March 19, 2017
(بچوں کو پر اعتماد بنائیں(محمد علیم نظامی
جب ہم یہ کہتے ہیں کہ یہ 21 ویں صدی ہے، جہاں ٹیکنالوجی کا راج ہے تو ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ بچوں...
(نیت شوق(ہاجرہ رحمن
میرا تو ہمیشہ سے یہی المیہ رہا کہ جو کام کرنے کے تھے، نہیں کیے، اور جو کام نہیں کرنے تھے وہ بھی نہیں...
(امریکا کا عالمیکردار اور ہماری ذمہ داریاں(پروفیسر خورشید احمد
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اپنی برہمی کا اظہار بھی امریکا اسی ذہنیت سے کرتا آیا ہے۔ پاکستان کی سفیر سیّدہ عابدہ حسین سے...
(لیبیا میں کیا ہورہا ہے ؟(ڈاکٹر محمد اقبال خلیل
ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز پشاور
گزشتہ دنوں جب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا ہنگامہ برپا تھا...
(اب ایسا نہیں چلے گا(سید اقبال چشتی
ایک بچہ اپنے والد کے ساتھ کہیں جا نے کی تیاری کر رہا تھا کہ دیے گئے امتحان کا رزلٹ آجاتا ہے، بچہ اپنے...
(ابوظہبی میں بارہواں عالمی مشاعرہ(ڈاکٹر نثار احمد نثار
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی ایک اہم اسٹیٹ ہے، جو کہ کئی حوالوں سے معتبر ہے۔ تاہم، اُردو زبان و ادب کے تناظر میں...
انتہا پسند ہندو حکومت بھارتیوں کے ساتھ جنگ کی شرعات
بھارت اپنے متعصب حکمرانوں کے ہاتھوں اب اس جگہ پہنچ رہا ہے جہاں سے اس کی واپسی کے راستے بند ہوجائیں گے۔ نریندر مودی...
(برصگیر میں اسلام کے احیاء اور آزادی کی تحریکیں(نجیب ایوبی
1945ء میں سرکارِ برطانیہ نے فیصلہ کیا کہ وائسرائے لارڈ ویول کی انتظامیہ میں تمام تر ہندوستانی اراکین کو شریک رکھا جائے اور سیاسی...
(جگر خوں ہوتو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا (شعبۂ...
فی زمانہ علوم و فنون کی ترقی، تخصّص (Specialization) کی مرہونِ منت ہے۔ مسلمانوں نے تفکر و تدبر اور تحقیق کو چھوڑا تو مغلوب...
بانو قدسیہ کا غورت پن
کیا بات اتنی ہی ہے کہ محبت پا کر تو کوئی بھی عورت اپنی ہستی اسی طرح تج سکتی ہے یا بات اسی سے...