گزشتہ شمارے February 19, 2017
دہشتگردی کی لہر
ملک بھرمیں دہشت گردی کی لہر نے پورے ملک کو ہلا دیا ہے ، تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے...
(ویلنٹائن(افروز عنایت
زرین کاشف سے بات کرکے واپس آئی تو اس کے چہرے پر آئی لالی دیکھ کر ثوبیہ نے اس سے کہا ’’دال میں کچھ...
(کتنے آدمی تھے؟(زاہد عباس
ہمارے بچپن میں جب دوست اکٹھے ہوئے تو وقت گزاری کے لیے کوئی نہ کوئی کھیل ایجاد کرکے کھیلتے۔ ماضی میں دوستوں کے ساتھ...
(شوریلی زمین اور شراب پسند انسان(سید مہر الدین افضل
1آیت نمبر 58,57 میں اِرشاد ہوا :۔ (اور وہ اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو اَپنی رَحمت کے آگے آگے خوشخبری لیے ہوئے بھیجتا...
(عافیہ صدیقی(رضوان قائد
یہ کرب ناک جملہ اپنے اندر ظلم و ستم اور استقامت کی داستان سمیٹے، ایک غیر ملکی انٹرنیشنل براڈکاسٹنگ اور میڈیا پروڈکشن کمپنی کے...
(باپ بڑا نہ بھیا ،سب سے بڑا روپیا(صائمہ عبدالواحد
پاکستانی سیاست دانوں پر یہ بات مکمل طور پر فٹ آتی ہے کہ ان کی نظر میں ہر شے سے بڑھ کر روپے کی...
(طنز ومزاح یا تنقید ۔۔۔؟(ثمرین یعقوب
’’تمہارا قد کتنا چھوٹاہے‘‘۔ ’’ارے بہن تم تو ناراض ہی ہوگئیں۔ میں تو صرف مذاق کررہی تھی‘‘۔ مذاق کے لبادے میں لپٹے ہوئے طنز...
(زندگی بوجھ نہیں۔۔۔(اقصیٰ مبین
ہم زندگی کو مختلف زاویوں سے جیتے ہیں، کبھی خوش ہوکر تو کبھی دکھوں میں مبتلا ہوکر۔ چھوٹی چھوٹی باتیں آنکھوں کو اشکبار کرجاتی...
(نوجوان نسل کی اصلاح (ثناواجد
اپنی زندگی کا مقصد متعین کرنے اور راہ ہموار کرنے میں نیت اہم کردار ادا کرتی ہے، اور ارادہ جدوجہد کرنے پر انسان کو...
(تعلیمی ادارے اور اساتزہ(زیبا عظیم
انسانی جسم میں جیسے ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت ہے ویسے ایک استاد کی معاشرے میں اہمیت ہوتی ہے۔ استاد کیا ہے؟ اس سوال...