(گرانی کا اثڑ(شبانہ مسعود)

236

ہوئی جو دال گراں اور سبزیاں مہنگی
کچن میں جاکے بھلا کیا ’’کچن نواز‘‘ کرے
معاملاتِ محبت کا اب یہ عالم ہے
میں پیار پیار کروں اور وہ پیاز پیاز کرے
nn

حصہ