(ماں کیا ہ؟(شمع انعام

216

دا ماں کی عزّت کرو دوستو
سدا ماں کا ہی دم بھرو دوستو
نہیں ماں کا دنیا میں نعم البدل
نہ اُف تک بھی ماں کو کہو دوستو
ہے ماں تو محبت کا سایہ، اسے
کبھی نہ خفا تم کرو دوستو
ماں کے قدموں میں ہے جنت
ماں کی خدمت میں ہے عظمت

حصہ