ماہانہ آرکائیو December 2016
(ولی اللہ سیاستدان(حافظ محمدا دریس
146یاست کو ہمارے ملک میں اتنا گندا کردیا گیا ہے کہ اس کا معنی ہی عام آدمی کے نزدیک بے ایمانی، دھاندلی اور لوٹ...
(قائد اعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ(خواجہ رضی حیدر
مسلم معاشرے میں اعلیٰ صلاحیتوں اور نمایاں اوصاف کے حامل افراد کو ان کی شخصیت سے مختص وصف و صلاحیت کے اعتراف کے طور...
اے رب گواہ رہنا
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہجرت کے دسویں سال حج کیا، اس موقعے پرکم و بیش ڈیڑھ لاکھ مسلمان آپؐ کے...
(کشمیری مجاہد دشمنوں سے کیسے بچا ؟(ابن محبوب
166مارے علاقے میں بھارتی فوج نے خانہ تلاشیاں شروع کررکھی تھیں۔ حزب المجاہدین کا ایک نوجوان مجاہد حکیم اللہ کریک ڈاؤن میں پھنس گیا۔...
(گورنر جنرل کے منصب کا خیال(کرنل الٰہی بخش
یہ اُس زمانے کا ذکر ہے جب قائداعظم علیل تھے اور کوئٹہ میں زیرعلاج۔ جب ہم نے محسوس کیا کہ کوئٹہ میں اُن کا...
(آپ نے قائد کو کیسا پایا(منظور حسین عباسی
ہمارے قائداعظم کی شخصیت اتنی بلند ہے کہ اس کے ایک پہلو پر لکھنا خاصا مشکل ہے۔ ان کی دیانت‘ امانت‘ صداقت‘ غرض ہر...
(تحریک خلافت(نجیب ایوبی
179ل انڈیا مسلم لیگ کے قیام یعنی 1906ء سے کوئی اکیس سال پہلے ہی آل انڈیا نیشنل کانگریس (28 دسمبر 1885ء) کے قیام سے...
(آصف زرداری کی واپسی اور بے نظیر بھٹو کی برسی (محمد...
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری علی زرداری بالآخر 23دسمبر کو دبئی سے واپس کراچی آگئے ۔ وہ ڈیڑھ سال پہلے اپنی جذباتی تقریر...
(یہی ہے رنگ زنگی کا۔۔۔۔ (افشاں نوید
’’یہی ہے رنگ زندگی کا‘‘۔۔۔ یہ ایک اشتہار ہے دیواروں اور دروازوں کے رنگ اور روغن بنانے والی ایک کمپنی کا۔ شہر کی دیواروں...
(انڈونیشائی ادب میں ترجمے کی صورت حال(رشید بٹ
(تیسری اور آخری قسط)
ہاں، اِن جزائر کو برطانوی نوآبادیاتی حکمرانوں نے اُس وقت کچھ اہمیت دینا شروع کی جب دوسری جنگِ عظیم کے دوران...