ماہانہ آرکائیو December 2016
(ببڑائی نہ جتاؤ مرسلہ(عبداللہ
کہتے ہیں، ایک عقل مند جوان نہایت قابل عالم تھا، بہت سے ہُنر بھی جانتا تھا، جاہل اور بے ہُنر لوگوں سے نفرت کرتا...
(چند اور اق ننھے میاں کی ڈائری سے ۔۔۔۔(محمد عمر احمد...
ننھے میاں ہمارے مُنّے بھائی ہیں۔ گول مٹول، سرخ و سپید، گھر بھر کی آنکھ کے تارے۔ امّی ابّو کے لاڈلے اور ہم سب...
(ناول محمور(قاسم بن نظر
حافظ جان نے ٹارچ لے لی اور زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے۔ اس طرح وہ تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کوئی ٹکڑا تلاش...
(ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں(جسے نایاب گل
قائداعظم محمد علی جناحؒ 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پونجا جناح راج کوٹ کے رہنے والے تھے اور...
(مشرق کے آنگن میں مغرب (فرحت طاہر
155صہ کچھ یوں ہے کہ ہم نے اپنے گھر کام کرنے والی لڑکی کو سلائی کا ہنر سکھانے کا ارادہ کیا۔ اسے ہماری بے...
(درود ان پہ بھیجو، سلام ان پہ بھیجو(معاہدہ حمیرا خاتون
یہی مومنوں سے خدا چاہتا ہے
عبداللہ کی پُرسوز آواز پورے پنڈال میں گونج رہی تھی اور لوگ ایک عجیب سحر کے عالم میں تھے۔...
(بے لباس عنایتیں(نصرت یوسف
ہینگرز میں لٹکے سارے کپڑے ایک سے بڑھ کر ایک جاذب نظر لگ رہے تھے۔کپڑے کی نرمی سے سلائی کی نفاست تک سب ہی...
(ڈاکٹر نثار احمد نثار)
کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس کی صدارت فہیم الاسلام انصاری نے کی‘...
(ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز پشاورشام میں...
152رب جمہوریہ شام بلاد عرب کا ایک خوب صورت ملک ہے۔ اس کے باسی سرخ و سفید خوب صورت لوگ ہیں۔ اس کی مٹھائیاں...
(بے نظیر ہم شرمندہ ہیں(سید اقبال چشتی
کلاس جاری تھی کہ آفس بوائے اکرام بھاگتا ہوا کلاس میں دا خل ہوا اور اپنی پھولی ہوئی بے قابو ہوتی سانسوں کو کنٹرول...