گزشتہ شمارے December 11, 2016
(کڑے سفر کا مسافر قاضی احمد (رمشا جاوید
کڑے سفر کا تھا مسافر..... تھکا ہے ایسا کہ سو گیا ہے
خود اپنی آنکھیں تو بند کرلیں..... ہر ایک چشم لیکن بھگو گیا ہے
سابق...
(ریجنٹ پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ (محمد انور
ناگہانی حادثات کا رونما ہونا کوئی انوکھی بات نہیں ہوتی، بلکہ انوکھی بلکہ شرمناک بات یہ کہلاتی ہے کہ ایسے سانحات کے باوجود اس...
(اس طرح تو ہوتا ہے (شہلا عبدالجبار
رات کے کھانے پر شازیہ کی طویل خاموشی اور پیشانی پر پڑی ہلکی ہلکی شکنیں اس کی اندرونی کیفیت کا صاف پتا دے رہی...
(موسم سرما کی سبزیاں (نرگس ارشد رضا
کچھ سبزیاں تقریباً پورا سال ہی دستیاب ہوتی ہیں لیکن کچھ ایسی ہیں جو صرف سردیوں کے موسم میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ یہ...
(ہمارا جسم رب کی کاری گری سبحان اللہ (محمد شبیر احمد...
ہمارا ڈھانچہ قدرت کا ایک شاہ کار ہے۔ اس سے ہمارے جسم کو اچھی شکل و صورت ملتی ہے اور یہ اُن تمام نرم...
(جشن آمد رسول ﷺ آسیہ بنت(عبداللہ صدیقی
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش ہر سال امتِ مسلمہ مناتی ہے اور سب ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں۔...
(ناول محور (قاسم بن نظڑ
قریباً پانچ منٹ کی لڑائی کے بعد ہی ان تینوں نے دشمنوں سے پستول چھین لیے اور انہیں نشانے پر لے لیا۔
سعید چیخا: ’’باس!...
ڈاکٹر نثار احمد نثار
فیروز ناطق خسرو، سینئر شاعر ہیں ان کے والد صاحبِ دیوان شاعر تھے جب کہ ان کی والدہ بھی شعر کہتی تھیں فیروز ناطق...
(ہارٹ آف ایشیا کانفرنس (ڈاکٹر محمد اقبال خلیل
افغانستان کے بارے میں منعقد ہونے والی چھٹی ’’ہارٹ آف ایشیا کانفرنس‘‘ اِس بار بھارت کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت امرتسر میں 3تا4 دسمبر...
(یاسر عرفات سے فضل الرحمن تک (سید اقبال چشتی
کئی سال پہلے کا قصہ ہے کہ میں بس میں آفس سے گھر آرہا تھا‘ ایک نوجوان نرسری اسٹاپ سے بس میں چڑھا اور...