گزشتہ شمارے November 13, 2016
(مسئلہ یہ ہے (زاہدعباس
قریباً تین ماہ قبل میرے بھتیجے حشام نے مزید تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے چین جانے کی ضد پکڑلی۔ بھائی نے چین میں...
(پاکستان (پروفیسر خورشید احمد
24اکتوبر 2016ء پاکستانی قوم کے لیے ایک سیاہ دن کی حیثیت رکھتاہے۔ اس روز کوئٹہ شہر سے 17کلومیٹر دْور سبّی روڈ پر واقع پولیس...
(مہمان کالم (اوریامقبول جان
جمہوریت ہو یا آمریت، شہنشاہیت ہو یا کمیونزم۔۔۔ کسی بھی نظام کے تحت قائم ریاست میں ایک عدالتی نظام ضرور موجود ہوتا ہے۔ یہ...
(نئی نسل (سروے: عارف رمضان جتوئی
ملک کی موجودہ صورت حال میں نوجوانوں کی قیادت ناگزیر بھی ہوچکی ہے اور فائدے سے خالی بھی قرار نہیں دی جاسکتی۔ نوجوان کسی...
کچھ ادھر کچھ ادھر سے ٹرمپ اور عالمی ردعمل
ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر دنیا بھر میں ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ایران نے امید ظاہر کی کہ...
محمد عمر احمد خان
احمر بڑا آدمی بننا چاہتا تھا۔ بڑا، بہت بڑا۔۔۔ جیسے قائداعظم، جنہوں نے پاکستان بنایا تھا، علامہ اقباؒ ؒ ل، جو اپنی ولولہ انگیز...
(خواتین (نگہت گل
مشہور انگریز شاعر ولیم ورڈز ورتھ جب سفر کرتے تھے تو ان کو حسین قدرتی مناظر متاثر کیا کرتے تھے۔ سفر کے دوران کون...
پھولوں کی دنیا
155اسم بن نظر ایک منجھے ہوئے لکھاری تھے۔ انہوں نے بچوں، بڑوں، دونوں کے لیے لکھا اور بہت خوب لکھا۔ وہ جتنا اچھا لکھتے...
(خواتین (قانۃ رابعہ
ایک تھی زارا۔۔۔گناہوں کی پوٹ!!
یہ تو میں اور آپ اسے گناہوں کی پوٹ کہتے ہیں، وگرنہ اس بے چاری کو تو گناہ اور ثواب...
(اجمل سراج آپ کو بھی گلہ رہ گیا (ظہیر خان
یہ اُن دنوں کی بات ہے جب آرٹس کونسل میں رضوان صدیقی ’’دھنک‘‘ نام سے ایک مشاعرہ کیا کرتے تھے۔ دھنک کے سات رنگوں...