ہنسی آتے ہی انسان سب سے پہلے کیا کرتا ہے؟

203

امریکہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جب لوگ کسی گروپ میں بیٹھے ہوں اور اس دوران کوئی مزاح سے بھرپور بات کی جائے اور سب لوگ ہنسنے لگیں تو انسان سب سے پہلے اسے دیکھتا ہے جو اسے سب سے زیادہ پسند ہو۔ انسانی نفسیات کے ایک اور مطالعے میں پتا چلا ہے کہ اگر آپ اپنے دفتر میں کسی سے بات کررہے ہوں اور اس شخص کا دھڑ آپ کی طرف جبکہ پاؤں دوسری سمت ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے بات جاری نہیں رکھنا چاہتا اور زبردستی بات کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس تحقیق کے مندرجات امریکہ سے نکلنے والے سائیکالوجی کے ایک سائنٹفک جریدے میں شائع ہوئے ہیں۔

حصہ