سید ابوالااعلیٰ مودودی
انسان کا تصور قرآن کی نظر میں
مساوات:
اسلام کی نظر میں سارے انسان برابر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سب ایک آدم علیہ السلام اور ایک حواؑ کی اولاد ہیں اور اس...
عصری علوم اور اسلام
آپ اپنے گھر میں اپنے بچے کو چاہے یہ عقیدہ سکھا دیں کہ خدا ایک ہے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے...
تلاوتِ قرآن کے آداب
(ترجمہ)146146اور قرآن کو خوب ٹھیر ٹھیر کر پڑھو۔145145(المزمل 4:73)
یعنی تیز تیز رواں دواں نہ پڑھو، بلکہ آہستہ آہستہ ایک ایک لفظ زبان سے ادا...
شرک کی اقسام
ذات میں شرک:
ذات میں شرک یہ ہے کہ جوہرِ اُلوہیّت میں کسی کو حصہ دار قرار دیا جائے۔ مثلاً نصاریٰ کا عقیدۂ تثلیث، مشرکینِ...
رشوت کی ممانعت
(ترجمہ) ’’اور تم لوگ نہ تو آپس میں ایک دوسرے کے مال ناروا طریقے سے کھائو اور نہ حاکموں کے آگے ان کو اس...
اسراف کی ممانعت
قرآن میں مومنوں کی ایک صفت یہ بیان کی گئی ہے:
(ترجمہ) ’’جو خرچ کرتے ہیں تو نہ فضول خرچی کرتے ہیں نہ بخل، بلکہ...
تجسس
ولا تجسسو (تجسس نہ کرو) یعنی لوگوں کے راز نہ ٹٹولو۔ ایک دوسرے کے عیب نہ تلاش کرو۔ دوسروں کے حالات اور معاملات کی...
زیادہ گمان
ترجمہ:’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔‘‘ (الحجرات49 :12)
مطلقاً گمان کرنے سے نہیں...
لباس
ترجمہ:’’اے اولادِ آدم! ہم نے تم پر لباس نازل کیا ہے کہ تمھارے جسم کے قابلِ شرم حصوں کو ڈھانکے اور تمھارے لیے جسم...
تعمیر ِ اخلاق کیوں اور کیسے؟
اخلاق حقیقت میں انسانیت کا اصل جوہر اور انسان و حیوان کے درمیان وجۂ امتیاز ہے۔ دنیا اور آخرت میں انسان کی کامیابی کا...