علم و تحقیق کی طاقت - سید ابوالااعلیٰ مودودی - January 31, 2025 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں دنیا ایک گاڑی ہے جس کو فکر و تحقیق کا انجن چلا رہا ہے اور مفکرین و محققین اس انجن کے ڈرائیور ہیں۔یہ گاڑی ہمیشہ اسی رخ پر سفر کرتی ہے جس رخ پر اس کو ڈرائیور چلاتے ہیں۔ بحوالہ: ’’ترجمان القرآن‘‘ لاہور۔ جمادی الآخر ۱۳۵۳ھ۔ ستمبر ۱۹۳۴ء)