ہمارے نزدیک قرآن اور سنت کے مقرر کردہ اصول اور ضابطے غیر مبدل ہیں
یہ عوامی امنگوں اور تقاضوں کے ساتھ بدل نہیں جاتے
ہمارے سامنے کرنے کا کام یہ ہے کہ ہم عوامی امنگوں کو اسلامی امنگوں میں بدل دیں
ہم ایسا ہر گز نہیں کریں گے کہ اسلام کو عوامی امنگوں اور بدلتے ہوئے حالات کے
ساتھ تبدیل کرتے چلے جائیں
سید ابوالاعلی مودودیؒ – استفسارات