RAMADAN PLANNER

رمضان پلانر Unique way to start you Ramzan ،اس کے ذریعے آپ اپنا یہ رمضان بہترین طریقے سے پلان کرسکتے ہیں اور اس کی برکات کو بھرپو رانداز میں سمیٹ سکتے ہیں۔ ہر دن کی مکمل پلاننگ، سحر سے لے کر افطار اور افطار سے لے کر سحر کی مکمل پلاننگ، ہر روز ایک دعا، ہر روز کے خیالات اور شکر کا نوٹ۔ ہر عشرے کے اختتام پر پچھلے دس دنوں کا مکمل جائزہ، اگلے عشرے کی دعا، رمضان کے آخر میں پورے رمضان کا خلاصہ کہ اس رمضان میں آپ نے کیا کھویا، کیا پایا۔ خوب صورت دیدہ زیب بائنڈنگ، بہت اچھی پیش کش اور بہت اعلیٰ عنوانات کے تحت نہایت ہی اعلیٰ معیار قائم رکھا ہے۔