رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے وصال کے بعد تم لوگ دیکھو گے کہ لوگ اپنے کو دوسروں پر ترجیح دے رہے ہوں گے۔ صحابہ کرامؓ نے دریافت کیا: یارسول اللہؐ! ایسے وقت میں ہمارے لیے آپؐ کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پس تم ایسے لوگوں کے حقوق کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کرنا اور اپنے حق کا سوال اللہ سے کرتے رہنا۔
(صحیح بخاری)