٭دو نعمتیں ہیں کہ ان میں اکثر لوگ نقصان اٹھاتے ہیں۔ ایک تندرستی، دوسرے کاروبار سے فراغت۔ (حضور پاکؐ)
٭جس نعمت میں کفران ہے اس کو بقا نہیں ہے۔ جس نعمت میں شکر ہے اس کو زوال نہیں ہے۔
٭اللہ کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے۔ (اقلیدس)
٭ خدا کی بے انتہا نعمتوں اور اس کے احسانات کا شکریہ انسانی طاقت سے باہر ہے۔ (حضرت ادریس)