خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ - ابو سعدی - March 25, 2022 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں ٭درویش پردہ پوشی کا نام ہے۔ ٭دنیا والوں کی صحبت فقیر کے دل کو پریشان کردیتی ہے۔ ٭دنیا کی حرص، غمِ فردا، حسد و بغض اور حُبِّ جاہ جس دل میں ہوں وہاں حکمت قرار نہیں پکڑتی۔ ٭جو بلا دوست کی جانب سے نازل ہو اس کو صبر کے ساتھ برداشت کیا جائے۔