عوام سے سلوک - ابو سعدی - March 4, 2022 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں سلطنتِ عثمانیہ (ترکی) کے بانی عثمان اول (1299ء۔ 1326ء) نے اپنے بیٹے سلطان ارخان (1326ء۔ 1360ء) سے کہا: ’’اے بیٹے اگر تم عوام سے بے انصافی کروگے تو اللہ تم سے عدل کرے گا (ظلم کی سزا دے گا) اور اگر تم عدل کروگے تو وہ فضل سے کام لے گا‘‘۔