٭جو زیادہ بولتے ہیں وہ جانتے نہیں، اور جو جانتے ہیں وہ زیادہ بولتے نہیں۔
٭ جب تک چھوٹی چھوٹی رقمیں باہر نہ جائیں، بڑی بڑی رقمیں اندر نہیں آتیں۔
٭ایک اندھا دوسرے اندھے کی قیادت کرے گا تو دونوں کھائی میں گریں گے۔
٭دھیرے دھیرے چلنا برا نہیں، خاموش کھڑے رہنا برا ہے۔
٭کتے کو مارنے سے پہلے اس کے مالک کو دیکھو۔
٭آنکھ والا وہ ہے جو اپنے آپ کو دیکھے۔
(چینی ضرب الامثال)