ایمان داری

٭ایمان دار وہ شخص ہے جس سے لوگ اپنے مال و جان کو محفوظ سمجھیں۔ (حضورپاکؐ)
٭تجربے سے معلوم ہوا کہ لوگ اخلاص اور دیانت کے بہت دشمن ہیں۔ (علامہ اقبال)
٭ایمان دار ہونے سے صرف ایک ہی نقصان ہے، اور وہ یہ کہ ایسا شخص ہر بات پر اعتبار کرلیتا ہے۔ (فلپ سڈنی)
٭غریب آدمی کو دولت مند بننے کے لیے راستی اور دیانت داری سے بڑھ کر کوئی ذریعہ نہیں۔