٭کسی کام کو ادھورا چھوڑ کر دوسرے وقت پر مکمل کرنے کی امید رکھنا۔
٭اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی الٰہی عطیے کا امیدوار رہنا۔
٭اپنے ماں باپ کی خدمت نہ کرنا اور اولاد سے اس کی توقع رکھنا۔
٭جو کام اپنے سے نہ ہوسکے اسے سب کے لیے ناممکن خیال کرنا۔