٭ اس خیال میں مست رہنا کہ میں ہمیشہ تندرست، خوب صورت اور تونگر ہی رہوں گا۔
٭اس نیت سے گناہ کرنا کہ صرف دو چار مرتبہ کرکے چھوڑ دوں گا۔
٭ اپنا راز کسی دوسرے کو بتاکر اس کے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا۔
٭ ہر ایک انسان کے متعلق ظاہری صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔