اقوال

٭بادشاہ ہو یا کوئی معمولی آدمی، جسے گھر میں سکون حاصل ہے وہ خوش قسمت ترین شخص ہے۔ (گوئٹے)
٭شیشے کے گھر میں رہنے والے کو دوسروں پر پتھر نہیں پھینکنے چاہئیں۔ (جارج ہربرٹ)
٭اگر لگن ہو تو ذرائع مل جاتے ہیں، اور اگر نہ ملیں تو آدمی خود پیدا کرلیتا ہے۔ (فرینکلن)
٭مطالعہ ذہن کے لیے وہی اہمیت رکھتا ہے جو ورزش جسم کے لیے۔ (جوزف ایڈیسن)