خاموشی

٭جسے سلامتی کی ضرورت ہو اسے خاموشی اختیار کرنی چاہیے۔ (حضور اکرمﷺ)
٭خوش خلقی اور خاموشی ہلکی ہیں پیٹھ پر، اور بھاری ہیں میزان پر۔ (حضرت بایزید بسطامیؒ)
٭خاموشی سب سے آسان کام اور سب سے نفع بخش عادت ہے۔ (ارسطو)
٭کثرتِ خاموشی سے گمراہی پیدا ہوتی ہے اور زیادہ گویائی سے قدر کم ہوتی ہے۔