حسد

تین چیزیں خباثت ِقلب کو ظاہر کرتی ہیں 1) )حسد، (2) ریا، (3) عجب۔ عقل مند کو ان سے بچنا چاہیے۔ جو شخص ان سے محفوظ رہے گا، وہ دوسری مصیبتوں سے محفوظ رہے گا۔ (امام غزالیؒ)