غصہ - ابو سعدی - May 13, 2021 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں ٭جس شخص کے دل میں رائی برابر تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔ (مسلم شریف) ٭غصہ ایمان کو ایسا برباد کرتا ہے جس طرح ایلوا شہد کو خراب کردیتا ہے۔(بیہقی) ٭جو اپنے غصے کو روکے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے عذاب کو ہٹالے گا۔ (حدیثِ نبویؐ)