ہمسایہ - ابو سعدی - May 7, 2021 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں ٭وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کا پڑوسی اس کی آفتوں سے محفوظ نہ ہو۔ (مسلم شریف) ٭وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا رہے۔ (مشکوٰۃ شریف)