حسن البنا شہید

1906ء میں محمودیہ میں پیدا ہوئے گھر کا ماحول خالص اسلامی تھا۔ والد شیخ احمد عبدالرحمن البنا کا پیشہ اگرچہ گھڑی سازی تھا مگر وہ خود بہت بڑے عالم تھے۔ فقہ و حدیث پر گہری نظر رکھتے تھے، حافظ قرآن تھے اور کئی کتابوں کے مصنف اور کتب احادیث کے شارح تھے۔
(ڈاکٹر عابدہ سلطانہ)