پیارے نبیؐ نے فرمایا:
’’دو چیزوں کے سوا رشک جائز نہیں، ایک وہ آدمی جسے اللہ تعالیٰ نے حفظِ قرآن کی توفیق دی تو وہ رات کی گھڑیوں اور دن کی ساعتوں میں اس کے ساتھ قیام کرتا ہے، اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا تو وہ اسے دن اور رات کی گھڑیوں میں خرچ کرتا ہے‘‘۔
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)(بحوالہ: رشد ، فروری2009ء)