٭سچائی کو لازم پکڑو، کیونکہ سچ نیکی کی راہ دکھاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔(صحیح مسلم)
٭بے شک اللہ تعالیٰ اس امت کی مدد اس کے کمزوروں کی دعا کی وجہ سے کرتا ہے۔ (نسائی)
٭لوگوں میں دو چیزیں کفریہ ہیں، نسب میں طعن کرنا اور مصیبت پر نوحہ کرنا۔ (صحیح مسلم)
٭اس امت کے پہلے لوگ یقین اور زہد کی وجہ سے نجات پائیں گے اور امت کا آخری حصہ بخل سے ہلاک ہوگا۔ (صحیح بخاری)