صبر

وہ مسلمان جو لوگوں سے ملتا جلتا ہے اور ان سے اذیت پہنچنے پر صبر کرتا ہے اُس سے اچھا ہے جو نہ لوگوں سے ملتا ہے اور نہ ان سے اذیت پہنچنے پر صبر کرتا ہے۔
کسی کے غضب پر صبر کرنا اور ایذا رسانی سے درگزر کرنا.. اس رویّے کو جو لوگ اختیار کریں گے خدا انہیں محفوظ رکھے گا اور ان کے مخالف ان سے عاجزی کریں گے۔ (حضورصلی اللہ علیہ وسلم)