دولت

اگر کوئی چیز تمہارے قبضے سے نکل کر دوسروں کے پاس چلی جائے تو یہ مت کہو کہ میرا مال میرے پاس سے چلا گیا، بلکہ یہ کہو کہ عاریتاً تھی جو چند روز مجھے فائدہ پہنچا کر چلی گئی۔ اگر درحقیقت یہ میرا مال ہوتا تو دوسروں کے پاس سے مجھ تک آتا۔ میرے پاس سے دوسروں کے پاس نہ ہوتا۔
(بطلیموس)