خطرناک غلطیاں

٭لوگوں کی تکلیف میں حصہ نہ لینا اور پھر ان سے ہمدردی کی امید رکھنا۔
٭ ہر ایک سے بدی کرنا اور خود آرام میں رہنے کی توقع رکھنا۔
٭ بغیر کافی ذریعہِ اطمینان کے محض کسی کی قسم پر اعتبار کرلینا۔
٭بے کاری میں آئندہ کے لیے خیالی پلائو پکانا اور خوش رہنا۔
٭تمام انسانوں کو اپنے خیال پر لگانے کی کوشش کرنا۔
٭اپنے آپ کو سب سے عقل مند اور لائق آدمی تصور کرنا۔