مسکراہٹ

٭مسکراہٹ محبت کی زبان ہے۔ (ہومر)
٭ مسکراہٹ کی قیمت کچھ بھی نہیں لیکن اس کا نفع بہت بڑا ہے۔ یہ ایک لمحے میں گزرجاتی ہے لیکن اپنی میٹھی یاد ہمیشہ کے لیے چھوڑ جاتی ہے۔
٭وہ دن بالکل ضائع شدہ سمجھنا چاہیے جس دن ہنسی نہ آتی ہو۔(جام فرٹ)
٭ہنسنا اور خوش رہنا صحت کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا غذا کو چبا کر کھانا۔(ڈاکٹر ہورلین فلیعہ)