٭ چاند کے بغیر رات بے کار ہے اور علم کے بغیر ذہن ۔
(برنارڈ شا)
٭احسان کی دعا سے بیماری بہتر ہے۔
(خوشحال خان خٹک)
٭دلوں کو فتح کرنے کے لیے تلواروں کی نہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔ (ٹینی سن)
٭ دنیا کا سب سے مشکل کام اپنی اصلاح اور سب سے سہل کام دوسرے پر نکتہ چینی ہے۔ (ہربرٹ اسپنسر)