جھگڑا

٭لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کو ناپسند آدمی وہ ہے جو سب سے بڑا جھگڑالو ہے۔ (بخاری شریف)
٭اللہ تعالیٰ اس شخص سے کینہ رکھتا ہے جو بھائیوں کے درمیان جھگڑے برپا کرے۔ (حضرت سلیمانؓ)
٭جھگڑے میں کودنا انتہائی آسان ہے مگر اس سے نکلنا انتہائی مشکل۔ (حضرت علیؓ)
٭جو شخص لڑائی جھگڑے سے الگ رہتا ہے اس کو فلاح حاصل ہوگی۔ (حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ)