نعمت

٭دو نعمتیں ہیں کہ ان میں اکثر لوگ نقصان اٹھاتے ہیں، ایک تندرستی، دوسرے کاروبار سے فراغت۔ (حضورپاکؐ)
٭جس نعمت میں کفران ہے اس کو بقا نہیں ہے۔، جس نعمت میں شکر ہے اس کو زوال نہیں۔
٭خدا کی بے انتہا نعمتوں اور اس کے احسانات کا شکریہ انسانی طاقت سے باہر ہے۔ (حضرت ادریسؑ)
٭اللہ کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے۔ (اقلیدس)