صحبت

٭بروں کی ہم نشینی سے تنہائی بدرجہا بہتر ہے۔
(حضرت ابوبکر صدیقؓ)
٭بدکاروں کی صحبت سے بچا رہ، کہ برائی برائی سے جلد مل جاتی ہے۔ (حضرت عمر فاروقؓ)
٭تیری غفلت کی علامت اہلِ غفلت کے پاس بیٹھنا ہی ہے۔ (حضرت غوث الاعظمؒ)
٭اُس اجتماع سے الگ رہ جو تفرقہ کا باعث ہو ۔
(حضرت مجدد الف ثانیؒ)