حلال و حرام

٭لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جبکہ کوئی اس بات کی پروا نہ کرے گا کہ اس نے جو مال حاصل کیا وہ حلال ہے یا حرام (بخاری شریف)
٭حلال روزی حاصل کرنا فرض ہے (حدیث نبویﷺ)
٭شبہ کے ساتھ کمانا مانگنے سے بہتر ہے (حضرت عمر فاروقؓ)
٭جو شخص حرام کھاتا ہے اس کے تمام اعضا گناہ میں پڑجاتے ہیں۔