گزشتہ شمارے August 13, 2021
دو قومی نظریہ، اسلامی تاریخ اور پاکستان
پاکستان دو قومی نظریے کا حاصل ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ دو قومی نظریے کے بانی سرسید تھے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ...
!!! یوم آزادی اوربند راستے
کراچی کے ساحلوں کو دیکھتے ایک عمر گزری ہے۔ کراچی سے تھوڑے فاصلے پر بلوچستان کے ساحلی علاقے خوبصورتی اور فطری حسن میں اپنی...
مودی کا بھارت، اور مفاہمت کی سیاست
پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات ہی اس خطے کی ترقی کے لیے کلید کی حیثیت رکھتے ہیں۔ لیکن تعلقات کی بہتری کا...
”آزاد“ پاکستان کے 74 سال کامیابیاں، ناکامیاں
وطنِ عزیز ہفتہ رواں کے دوران اپنی آزادی کا75 واں سال شروع کرنے والا ہے۔ یہ کوئی معمولی سفر نہیں۔ اس عرصے کے دوران...
قیام ِ پاکستان: نظریے سے تعبیر تک؟
قیامِ پاکستان کے لیے یا تحریکِ پاکستان کے دوران جو عوامل کارفرما رہے، وہ یہ تھے کہ اس خطے کی سب سے بڑی قوم...
جرائم کی آماج گاہ کراچی
کراچی قائداعظم کا شہر ہے... جہاں تعلیم ہے، شعور ہے، وسائل ہیں، ملک کی مجموعی آبادی کا 10 فیصد کراچی میں آباد ہے، جسے...
افغانستان ،افغان فوج کی بلامزاحمت پسپائی
اس ماہ کے آغاز سے افغانستان میں دو بہت مختلف مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ زمینی صورت حال دنیا بھر میں نشر ہونے...
آزاد کشمیر کے انتخابات ،کشمیر کے مستقبل پر چند سوالات
آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات کے بعد سے کشمیر کے مستقبل کے حوالے سے بہت سے پرانے اور چند نئے سوالات ایک بار پھر...
پروفیسر گوہر صدیقی! (چند یادیں، چند باتیں) (1933ء- 2021ء)
پروفیسر گوہر صدیقی ایک عظیم شخصیت تھے۔ گلدستۂ تحریکِ اسلامی میں ان کا ممتاز مقام تھا۔ وہ سید مودودیؒ کے اُن ساتھیوں میں سے...
آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے
بازاری بول چال میں تو خیر بکراہت سن لیا کرتے تھے۔ مگر اب ادیبوں، افسانہ نگاروں اور مقبول کالم نویسوں کی تحریروں میں بھی...