٭ہنسنا اور خوش رہنا صحت کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا غذا کو چبا کر کھانا- (ڈاکٹر ہورلین فلیعہ)
٭انسان آنسوئوں اور مسکراہٹوں کے درمیان لٹکا ہوا پنڈولم ہے۔ (بائرن)
٭تمہیں کیا چاہیے؟ جو کچھ بھی چاہیے اسے مسکراہٹ کی طاقت سے حاصل کرو، نہ کہ تلوار سے۔ (شیکسپیئر)
٭مسکراہٹ ایک ایسا نذرانہ ہے جسے غریب سے غریب آدمی بھی پیش کرسکتا ہے۔ (ہومر)