معافی

٭جو کسی پر رحم نہیں کرتا اُس پر رحم نہیں کیا جاتا۔ جو کسی کو نہیں بخشتا اُسے نہیں بخشا جاتا۔ (حضورﷺ)
٭بخشش کرنا امیر سے خوب ہے، لیکن محتاج سے خوب تر ہے۔
(حضرت ابوبکر صدیقؓ)
٭ظالموں کو معاف کرنا مظلوموں پر ظلم ہے۔
(حضرت عمر فاروقؓ)
٭معاف کردینادشمن پر فتح حاصل کرلینا ہے۔
(حضرت علیؓ)